کینسر کے باعث سونالی بیندرے بالوں سے محروم ہو گئیں

نیویارک(این این آئی) کینسر جیسے موذی مرض سے لڑرہی نامور بالی ووڈ اداکارہ سونالی بیندرے نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ بالوں سے مکمل طور پر محروم نظر آرہی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہونے والی بالی …

Read More »

اپنی بیویوں کے ہوتے ہوئے مرد غیرمحرم عورتوں کے جانب کیوں راغب ہوتےہیں؟

زنااور بدکاری کو دنیا کے تمام بڑے مذاہب نے گناہ اورپاپ قرار دیا ہے اسکے باوجود انسان اس گناہ سے اپنی روح کو پراگندہ کرتا رہتاہے۔خاص طور پر شادی شدہ مرد اپنی بیویوں کے علاوہ پرائی عورتوں سے جنسی تعلقات استوار کرنے سے گریز نہیں کرتے ۔ ان میں سے …

Read More »

نبی کریم ﷺ نے فرمایاکہ لوگ قیامت کے قریب اپنی بیویوں سے زناکریں گے

معروف مذہبی سکالرحضر ت ذوالفقاراحمدنقشبندی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ حضوراکرم ؐ نے فرمایاکہ قرب قیامت میں لوگ ا پنی بیویوں کیساتھ زناکریں گے ہم نے حدیث پاک پڑھی توہمیں سمجھ نہیں آئی ہم نے اپنے استادسے پوچھاکہ استادجی اس کاکیامطلب ہے ؟ کہ لوگ اپنی ہی بیوی سے …

Read More »

یہ لذت وہی جان سکتا ہے جس نے آزمایا ہو

گاہک نے دکان میں داخل ہو کر دکاندار سے پوچھا: کیلوں کا کیا بھائو لگایا ہے؟ دکاندار نے جواب دیا: کیلے 12 درہم اور سیب 10 درہم۔اتنے میں ایک عورت بھی دکان میں داخل ہوئی اور کہا: مجھے ایک کیلو کیلے چاہئیں، کیا بھاو¿ ہے؟ دکاندار نے کہا: کیلے 3 …

Read More »

ادھورا پیار

ڈاکٹر بن جانے کے بعد رشتہ کا انتظار شروع ہوگیا ۔ لیکن امی ابو کو کوئی رشتہ پسند ہی نہیں آتا تھا ۔ چنانچہ عمر رفتہ رفتہ ڈھلنے لگی ۔ لیکن کہتے ہیں خدا کے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں۔پھر جب ایک دن میں ہاسپٹل ﺳﮯ ﻟﻮﭨﯽ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ …

Read More »

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی کتی بیویاں اور بچے ہیں۔؟

سعودی ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ ان کے اہل خانہ طبعی اور عام زندگی گزارنا پسند کرتے ہیں۔ وہ نمایاں ہونے یا لوگوں کی توجہ کا مرکز نہیں ہونا چاہتے ۔ یہی وجہ ہے کہ میں اپنے غیرملکی دوروں میں انہیں اپنے ساتھ نہیں …

Read More »

شہباز زرداری اتحاد کی اصل وجہ سامنے آگئی

ماضی کی دو بڑی دشمن جماعتیں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ایک دوسرے کے قریب آگئیں. مسلم لیگ ن کے شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے آصف زرداری جو گزشتہ پانچ سال سے ایک دوسرے کا پیٹ پھاڑنے والے تھے بھائی بھائی کیسے بن گئے؟ معروف صحافی راؤف کلاسرا …

Read More »

گناہ یا نکاح

ماں میں جلد شادی کرنا چاہتا ہوں گناہ سے بچنا چاہتا اپنا آدھا ایمان مکمل کرنا چاہتا ہوں تم کیوں نہیں میری جلد شادی نہیں کرتی ؟ میں ایک عام انسان ہوں 26 سال میری عمر ہے اور میرا گھرانہ مذہبی ہے جہاں نماز روزہ دین کو بہت اہمیت دی …

Read More »

جائے نماز کا کونہ اگر نماز کے بعد موڑا جائے۔؟

کیا نماز میں پائنچے ٹخنوں سے نیچے رکھنے سے نماز ہو جاتی ہے؟ موضوع: عبادات | نماز سوال نمبر 468:اکثر لوگ نماز میں پائنچے ٹخنوں سے نیچے رکھتے ہیں، شرع کی رو سے کیا ایسے نماز ادا کرنا جائز ہے؟ جواب:اگر چادر یا شلوار، پتلون وغیرہ کو اَسراف اور تکبر …

Read More »